دیر پا ئین کے دو ہزار سے زا ید اُمید واروں کو آٹھ ماہ بعد بھی ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کا جا ری نہ ہو سکے،لا ئسنس نہ ہو نے کی و جہ سے شہر یو ں کو بلا و جہ جر ما نو ں سا منا

منگل 10 فروری 2015 21:32

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) دیر پا ئین کے دو ہزار سے زا ید اُمید واروں کو آٹھ ماہ بعد بھی ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کا جا ری نہ ہو سکے ،لا ئسنس نہ ہو نے کی و جہ سے شہر یو ں کو بلا و جہ جر ما نو ں سا منا ۔

(جاری ہے)

ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کے حصول کے لئے در خواستیں جمع کرا نے وا لے امیدواروں محمد ر حیم ،احسا ن ملک ،خان با د شاہ ،کلیم خان سمیت کئی افراد نے پو لیس لا ئن تیمرگرہ کے با ہر صحا فیو ں کو بتا یا کہ و ہ طبی معا ئنے اور ڈرائیو نگ ٹیسٹ پا س کرا کر بینک میں سر کا ر ی فیس جمع ہو نے کے با و جو د گز شتہ سا ت ما ہ سے لائسنسزکے حصو ل کے لے ڈی پی او آفس کے چکر کا ٹ رہے ہیں ،دوردراز پہا ڑی علاقو ں سے روز ا نہ اُن کا کرا یہ اور دوسر ے اخراجات بھی ہو رہے ہیں ،بعض امیدواروں نے شکا یت کی کہ ضلع کے اندر اور با ہر ٹر یفک اہلکا ر ڈرا ئیو ر نگ لائسنس نہ ہو نے کی و جہ سے اُن جر ما نے بھی و صو ل کر تے ہیں ،عر ب مما لک میں ڈرا ئیو ر کے و یز ے پر جا نے وا لے امید وا روں نے کہا کہ پا کستان کا کمپیو ٹریز اڈ ڈرا ئیو ر نگ لائسنس نہ ہو نے کی و جہ سے اُ ن کو با ہر مما لک کے ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کے حصو ل میں مشکلا ت کاسا منا ہے اگر ایک ہفتہ کے اندر اند ر اُن کا مسئلہ حل نہ ہوا تو شد ید احتجا ج پر مجبو ر ہو نگے ا س حو الے سے ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر دیر پا ئین کے ذرا یع نے بتا یا کہ گزشتہ سا ل مئی کے مہینے سے پشا و ر ڈی آئی جی ٹر یفک کے د فتر کے 2200کے قریب ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کی د ر خوا ستیں بجھوا ئے جاچکے ہے تا ہم روزا نہ کی بنیاد پر را بطو ں کے با وجو د ابھی کمپیو ٹرایزڈ ڈرا ئیو ر نگ لائسنسز کا اجرا ء نہ ہو سکا ،انہو ں نے کہا کہ ڈی پی او دیر پا ئین قاسم علی اس حو الے سے متعلقہ حکام کے سا تھ را بطے میں اور جلد ہی اس مسئلہ کا حل نکل آئیگا۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں