دیربالا،لواری ٹنل کے مقام پر مسافروں کیلئے شدید برفباری اور ٹھٹھرتی سردی سے بچنے کیلئے سرحدرورل سپورٹ پروگرام نے انتظارگاہ بنا دی،
برفباری کے دوران مسافروں کو بیٹھنے اور وقت گذرانے کی سہولیات فراہم ہوگئیں
جمعرات 15 جنوری 2015 21:18
دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء ) دیرکے علاقے لواری ٹنل کے مقام پر چترال اور دیر آجانے والے مسافروں کیلئے شدید برفباری اور ٹھٹھرتی سردی سے بچنے کیلئے سرحدرورل سپورٹ پروگرام نے 27 لاکھ روپے کی لاگت سے تمام سہولیات سے آراستہ انتظارگاہ بنا دی، اب برفباری کے دوران مسافروں کو بیٹھنے اور وقت گذرانے کی سہولیات فراہم ہوگئیں۔
کنٹینر انتظارگا ہ کے افتتاحی تقریب لواری ٹنل میں منعقد کیا گیا،تقریب میں پاک آرمی کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈر کرنل ثاقب،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیربالا اکبرجلال نے ڈی سی دیر کی نمائندہ کی حیثیت سے ، ایس آرایس پی کے رییجنل پروگرام آفیسر نورعجب خان،پراجیکٹ ڈائریکٹر این ایچ اے حامد حسین،اسٹنٹ کمشنر دروش بشارت،کمانڈنٹ دیرسکاوٹ کرنل ظہور،کمانڈر براول سکاوٹ کرنل عمران سمیت دیگر سرکاری آفسران نے شرکت کی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر پی ایم نورعجب خان نے کہا کہ ہرسال لواری ٹاپ برفباری کے باعث بند ہونے سے چترال کے پندرہ لاکھ آبادی سمیت لاکھوں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہورہا تھا او ر لواری ٹاپ بند ہونے کے بعد زیرتعمیرلواری ٹنل کے اندر سے ہفتے میں دو روز چترال اور دیر سمیت ملک بھرمیں جانے والے مسافروں کو موسم میں شدید برفباری ،بارش کے دوران سخت سردی میں گھنٹوں خواتین،بچوں سمیت ہزاروں مسافروں کو گاڑیوں کے اندر اور کھلے آسمان انتظار کرنا پڑتا تھا لیکن مسافروں کے بیٹھنے کیلئے کوئی انتظام نہ تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری