ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاورکے شہداء کے لئے قرآن خوانی کی گئی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 19:40

دیربالا( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء )ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاورکے شہداء کے لئے قرآن خوانی کی گیئی گزشتہ روز ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ میں سانحہ پشاور کے شہداء کے لئے یونیورسٹی کے مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے سٹاف اور طلباء نے کثیرتعداد میں شرکت کی ختم قرآن کے بعدتمام شرکاء نے مسجد سے لیکر یونیورسٹی میں امن ریلی نکالی اور تعلیمی اداروں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں