غر بت میں اضا فہ کی سب سے بڑی و جہ کر پشن اور بد انتظامی ہے،مظفر سید ایڈو کیٹ ،
مر کز سے وسا ئل کے حصول کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ئیگی،کر پٹ اور کمیشن ما فیا کے خلا ف کا روا ئی کا و قت آگیا ہے، وزیر خزانہ خیبر پختون خواہ
ہفتہ 13 دسمبر 2014 18:32
تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) صو بہ خیبر پختون خواہ کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے کہا ہے کہ غر بت میں اضا فہ کی سب سے بڑی و جہ کر پشن اور بد انتظامی ہے ،کر پٹ اور کمیشن ما فیا کے خلا ف کا روا ئی کا و قت آگیا ہے ۔ ان خیالات کااظہا ر انہو ں نے ہفتہ کو دیر پا ئین کے علا وقہ وا دی تا لاش میں گو ر نمنٹ ہا ئیر سیکنڈری سکو ل سرا ئے با لا میں یو م وا لد ین کی تقر یب سے بحثیت مہمان خصو صی خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔
قبل ازیں پر نسپل ظر یف شاد نے معزز مہمان کو سپاس نا مہ پیش کر تے ہو ئے سکول کے مسا ئل کا احا طہ کیا ، تقر یب سے ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر ڈا کٹر حا فظ محمد ابرا ہیم ، پر نسپل محمد ہمایو ن خان ،محمد شعیب خان نے خطاب جبکہ بچوں ،نے ملی نغمے،تقا ر یر اوٹیبلو پیش کئے ، صو با ئی وزیر خزانہ نے کہا کہ مر کز سے وسا ئل کے حصول کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ئیگی ، ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کر پشن ،اقر باء پرو ری ہے ،وقت آگیا ہے کہ کر پٹ اور کمیشن ما فیا کے خلا ف بلا تقر یق کا راوائی کی جائے انہو ں نے کہا کہ نظام تعلیم میں اصلا حا ت وقت کا تقا ضا ہے ،تعلیم کا شعبہ اصلا حا ت کامتقا ضی ہے اس لئے کہ اقوام کی تقد یر جنگ کے میدان میں نہیں بلکہ تعلیم کے میدا ن میں لکھی جا تی ہے ،دور جد ید کے چیلنجز کا مقا بلہ صر ف جد ید اور سلا می یکسا ں نظام تعلیم کے نفا ذ سے ممکن ہے ،جاری تر قیا تی اسکیموں کے بروقت تکمیل سے علاقہ میں روز گار کے موا قع پیدا ہو نگے اور تر قی و خو شحا لی کے نئے دور کا آغا ز ہو گا ، انہو ں نے اس موقع پر کا میاب اور رنگار نگ تقر یب کے انعقاد پر پر نسپل ظر یف شاد،ایس ایس ٹی مرا د علی خان اور ایس سی ٹی محمد شعیب کو مبار کباد دی، صو با ئی و زیر نے نے ہا ئیر سیکنڈری سکول سرا ئے بالا کے لئے جد ید بلڈ نگ کی تعمیر ،عمار ت کی بحالی کے لئے 70لاکھ ر و پے گرا نٹ،سرائے بالا میں گر لز ہا ئی سکول کے قیام کے اعلا نا ت کے ،انہو ں نے کہا کہ علاقہ کی تر قی و خو شحا لی کے لے ایک ار ب کی خطیر لا گت سے گو پلم ایری گیشن اسکیم کا سر و ے شروع کیا جا ئیگا جبکہ10کلو میٹر تالاش با ئی پا س رو ڈ کے لئے 65کر و ڑ رو پے دینے کے اعلانا ت کئے ۔(جاری ہے)
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوتعینات ڈی پی او دیر لوئر مظہر اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لوئر دیر، کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف