پی ٹی آئی دیر لو ئیر کے زیر اہتمام فیصل آبا د میں کا رکن کے قتل کے خلاف تیمرگرہ پر یس کلب کے سا منے مظاہرہ

منگل 9 دسمبر 2014 20:22

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) پی ٹی آئی دیر لو ئیر کے زیر اہتمام فیصل آبا د میں کا رکن کے قتل کے خلاف تیمرگرہ پر یس کلب کے سا منے مظاہر ے کا اہتمام کیا گیا ،مظاہر ین نے اس موقع پر دیر پشا و ر شا ہرا ہ کو ہر قسم ٹر یف کے لئے بند کر کے گو نوا ز گو کے نعر ے لگوا ئے ،اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ضلعی صدر ملک فخر ز مان ، جنرل سیکر ٹری علی شاہ مشوا نی ،ملک انعام خان اور دیگر مقر ر ین نے کہا کہ انصا ف کے حصول کے لئے تمام دروازے کھٹکٹا ے مگر انہیں انصا ف نہیں ملا ،فیصل آبا د میں کا رکن کی ہلا کت پر خا مو ش نہیں ر ہنگے ،قا ید عمران خا ن کے ایک اشار ہ پر پو رے نظام کو بند کیا جا ئیگا ، ،مو لا نا فضل الر حمٰن مو جو د ہ نظام کی خرا بیوں میں برا بر کے شر یک ہے ، ا نہو ں نے مطا لبہ کیا کہ فیصل آباد میں کا رکن کے قتل کا مقد مہ و زیر اعلی پنجاب اور را نا ثنا ء اللہ کے خلا ف درج کیا جائے ،بعد ازاں مر حوم کا رکن کی غا یبا نہ نما ز جنا زہ کے بعد کا ر کن پر امن طو ر پر منتشر ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں