صو با ئی حکو مت تمام محا ذ و ں پر بر ی طر ح ناکا م ہو چکی ،دھر ناجمہو ر ی ادار وں کے خلا ف سا ز ش تھا جس کو ہر حال میں نا کا م بنایا جا ئیگا ۔ زا ہد خا ن

جمعرات 9 اکتوبر 2014 17:36

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء)صو با ئی حکو مت تمام محا ذ و ں پر بر ی طر ح ناکا م ہو چکی ،دھر ناجمہو ر ی ادار وں کے خلا ف سا ز ش تھا جس کو ہر حال میں نا کا م بنایا جا ئیگا ۔ان خیالا ت کا اظہار عوا می نیشنل پا رٹی کے مر کزی تر جمان اور سینٹ کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے پا نی و بجلی کے چےئر مین سینٹر زا ہد خا ن نے دیر پا ئین کے علا قہ حا جی آبا د ما نڑی کو گیس فرا ہمی منصو بے کے تقر یب سے خطا ب میں کیا ۔

اس موقع پر سینٹر امر جیت ملہو ترا ،جی ایم سو ئی گیس ار باب ثا قب بھی موجود تھے ،تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سینٹر زا ہد خان نے کہا کہ دیر پا ئین کے تمام علا قو ں کو تین ار ب 50کر و ڑ کی خطیر لا گت سے قد ر تی گیس مر حلہ وا ر فرا ہم کی جا ر ہی ہے ،جما عت اسلا می نے دیر کے عوا م سے اسلا م اور تر قی کے نا م پر 60سا ل تک وو ٹ لئے مگر نہ اسلا م آیا اور نہ ہی تر قیا تی کا م ہو ئے ، خا لی نعرو ں کا و قت گز ر چکا اب جما عت اسلا می سے تعلق ر کھنے وا لے نو منتخب و زیر خز ا نہ مظفر سید اپنے حلقہ دیر پا ئین کے با قی ما ند ہ علا قو ں کو گیس فرا ہمی کے لے اقدا ما ت کر ے ،سینٹر زا ہد خا ن نے کہا کہ اسلا م آبا د د ھر نو ں سے پختونو ں کو معا شی طو ر پر پسما ندہ کیا جا رہا ہے ،دھر نو ں کی حقیقت عوا م کے سا منے آچکی ہے جس کو ہر حال میں نا کا م بنایا جائیگا ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی احتجا جی سیا ست کی بجا ئے پختو نو ں سے کئے جا نے وا لے وعدے پو را کر ے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں