دیربالا‘ گاڑی کھائی میں گرنے سے3 افراد جاں بحق

بدھ 1 اکتوبر 2014 13:25

دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء)دیربالا میں ڈوربہ کے مقام پرگاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افرادمیں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

(جاری ہے)

گاڑی میں سوارافرادکوہستان سے دیرکی طرف آرہے تھے۔ کہ ڈور بہ کے مقام پر گاڑی ڈرائیورسے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں