عمران خان نے سو ل نا فر ما نی کا اعلا ن کر کے حکو مت نہیں بلکہ ریا ست کے خلا ف بغا و ت کا فیصلہ کیا ہے ،سر دار جا و ید اختر تا جک ایڈو کیٹ

بدھ 27 اگست 2014 19:15

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) عمران خان نے سو ل نا فر ما نی کا اعلا ن کر کے حکو مت نہیں بلکہ ریا ست پا کستا ن کے خلا ف بغا و ت کا فیصلہ کیا ہے ،بے معنی احتجاج سے ملکی معیشت کو نا قا بل تلا فی نقصا ن پہنچا ہے جس سے ڈا لر کی قیمت 103روپے تک جا پہنچی۔

(جاری ہے)

تیمر گرہ میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے پا کستان مسلم لیگ ( ن ) دیر پا ئین کے جنرل سیکر ٹر ی سر دار جا و ید اختر تا جک ایڈو کیٹ نے کہا کہ نا چ گا نے کی مخلو ط محفلو ں سے تحر یک انصا ف کو نسا سیا سی کلچر پروان پرو ان چڑ ھا ر ہی ہے ،اس قسم کے پر و گرا م قو می کلچر کو تباہ کر نے کا حصہ ہے ،انہو ں نے کہا کہ و زیر اعلی ٰ خیبر پختون خوا ہ پشا و ر میں طو فا نی با ر شوں کے نتیجے میں جان بحق و زخمی افرا د کو چھو ڑ کر سر کا ری پر و ٹو کو ل کے سا تھ احتجا جی دھر نے میں شر یک ہے ،صو با ئی حکو مت کی نا اہلی کے با عث گز شتہ سا ل تر قیا تی بجٹ کا 69فیصد استعمال نہ ہو سکا ،وزیر اعلی اور اُس کی ٹیم دھر نو ں میں شر کت کی بجا ئے اپنی کا ر کر گی بہتر بنا نے پر تو جہ دے ،ملک بہر ا م شہز ادہ نے کہا کہ مسلم لیگ ( ن ) اسلام آبا د د ھر نے کے خلا ف جلد ضلع بھر میں بھر پو ر احتجا جی مہم شر و ع کر رہی ہیں جس کے تحت تمام تحصیل ہیڈ کوا ٹر ز میں دھر نے اور کا رکنو ں میں بیدا ر ی پیدا کی جا ئیگی ،جبکہ لوگو ں سے را بطو ں اور پا رٹی کو فعال بنا نے کے لئے اسی ہفتے را بطہ عوا م شر وع کیا جا ر ہا ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں