اپردیر میں مسافر پک اپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ، چار زخمی

جمعرات 14 اگست 2014 13:46

اپردیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) اپردیر میں مسافر پک اپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق گاڑی حیاگئی سے دیر آرہی تھی کہ میراش پتی کے مقام پر کھائی میں جاگری ،حادثے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق اور چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردیا گیا، ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا-

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں