لوئر دیر میں ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

بدھ 13 اگست 2014 13:34

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) لوئر دیر میں ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ لوئر دیر کے علاقے خال میں پیش آیا، جہاں گاڑی ڈائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں