لوئردیر ، چکدرہ میں پولیس نے نا کہ بندی کے دوران 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمدکرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا

اتوار 5 مئی 2013 16:37

لوئردیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5مئی۔ 2013ء) لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں پولیس نے نا کہ بندی کے دوران 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمدکرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کوڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں پولیس نے نا کہ بندی کے دوران 90 ہزار بیلٹ پیپرز برآمدکرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے بیلٹ پیپرز قبضے میں لے لئے اور 2ملزمان جن کا تعلق لوئر دیر سے ہے گرفتار کرلیا گیا ۔گرفتار ملزمان کے خلاف دفعہ 419، 420،468 اور 471 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں