لوئر دیر ، خال پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران4 ملزمان گرفتارکر لئے ، اسلحہ برآمد

منگل 26 مارچ 2013 20:53

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔26مارچ۔2013ء) خال پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن عبداللہ خان کی ہدایت پر تھانہ خال کے ایس ایچ او حبیب اللہ کے ہمراہ دیگرپولیس نفری سرچ آپریشن کرتے ہوئے 2کلاشنکوف ایک بندوق ،ایک پستول اور 2100 کارتوس برآمد کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں