دیر، برفانی تودے تلے دب جانیوالے 3 اہلکاروں میں سے ایک کاجسدخاکی برآمد،دودیگرکی تلاش جاری

جمعہ 8 فروری 2013 22:59

دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔8فروری۔ 2013ء) دیرمیں برفانی تودے تلے دب جانے والے تین سیکورٹی اہلکاروں میں سے ایک کاجسدخاکی برآمد،دودیگرکی تلاش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کوسپاہی اللہ بخش کاجسدخاکی نکالاگیاہے جبکہ برفانی تودے تلے دبے مزیددواہلکاروں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں