دیر بالا:مقامی لشکرسے جھڑپ،7عسکریت پسند ہلاک

منگل 30 جون 2009 12:25

دیر بالا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔30جون 2009 ء) دیر بالا میں مقامی لشکر سے جھڑپ میں سات عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطا بق مقا می لشکر نے کا رروائی کر کے سا ت عسکر یت پسند ہلاک کردیئے جبکہ ان کو پناہ دینے کے الزام میں بیس افراد کے مکانات بھی جلادیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سرحد حکومت نے آپریشن کے دوران ڈیوٹی پر سرانجام دینے والے اہلکاروں کو ترقی دینے کا اعلان کیا ہے ۔سرحد حکومت کا کہنا ہے کہ ترقی سپاہی سے ڈی ایس پی کے لیول کے اہلکاروں کو دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں