دیربالا:مسافر وین کھائی میں گرنے سے7افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 27 جولائی 2016 17:07

دیربالا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جولائی2016ء) :دیر بالاکے علاقے کوہستان میں مسافر وین کھائی میں گر گئی،حادثے میں7افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لوئر دیر پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر وین کو حادثہ دیر بالا کے علاقے کوہستان میں پیش آیا ہے۔مسافر وین کھائی میں گرنے سے7افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاع ملنے پرریسکیو ٹیمیں گاڑی زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کرنے میں مصروف ہوگئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں