اپر دیر، سی ٹی ڈی کی کاروائی ، دہشت گرد گرفتار ،تفتیش کا سلسلہ جاری

جمعہ 15 جولائی 2016 12:48

اپر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جولائی ۔2016ء ) سی ٹی ڈی نے اپر دیر میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردکو گرفتارکرلیاگیا۔ دہشت گرد مسجد پر حملے میں ملوث تھا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن کے مطابق کارروائی اپر دیر میں کی گئی جہاں سے دہشت گرد محمد زاہد کو گرفتارکیاگیا۔ زاہد 2009 میں جامع مسجد پر حملے میں ملوث تھاجس میں 33 نمازی شہید اور 10 زخمی ہوئے تھے۔ ملزم سے مزیدتفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں