اپردیر،دریائے پنجکوڑہ میں شدید طغیانی ، خاتون لاپتہ ہوگئی

اتوار 3 جولائی 2016 11:55

اپردیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جولائی ۔2016ء ) اپردیرمیں طوفانی بارش کے بعد دریائے پنجکوڑہ میں شدید طغیانی آگئی ۔ سیلابی ریلے میں بہہ کر خاتون لاپتا ہوگئی۔

(جاری ہے)

اپردیر میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد دریائے پنجکوڑہ میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ، شدید طغیانی کی وجہ سے سیلابی ریلے میں بہہ کر خاتون لاپتا ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ نے دریا سے ملحقہ آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کرد یں۔

متعلقہ عنوان :

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں