دیربالا،زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد
بدھ 24 فروری 2016 17:30
دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) ڈوگ درہ کے علاقے شاٹ کس میں سیکیورٹی فورسزکی کاروائی،زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد،اسلحے میں راکٹ لانچر،روسی ساختہ ہینڈ گرینڈ و دیگر شامل ہیں،کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ گذشتہ روز سیکیورٹی فورسز ،پاک فوج کے جوانوں نے تحصیل شرینگل کے علاقے ڈوگدرہ کے گاؤں شاٹ کس میں اس وقت کاروائی کی جب سیکیورٹی ذرائع کو اپنے ذرائع نے اسلحے کی اطلاع دی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کے روز دو بجے سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا اور گاؤں شاٹ کس کے سرچ آپریشن میں پاک فوج،سکاوٹ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ کاروائی کے دوران فورسز نے زیرزمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کیا ،برآمد ہونے والے اسلحے میں 18عدد راکٹ لانچرز،دس عدد فیوز چارجر، 6 عدد رشین ساختہ دستی بم شامل ہیں ،اس سلسلے میں جب مقامی پولیس ذرائع سے تصدیق کرنے کیلئے رابطہ کیا گیا توانہوں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علم میں ایسی کوئی کاروائی نہیں ہوئی ،البتہ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار علاقے میں گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
اپر دیر،پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ میں ایک شخص زخمی
شیر تو آخر بلی نکلا‘ مجھے موقع دیں‘ ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو زرداری
فیس بک پر دوستی بھارتی لڑکی کو نئی دہلی سے پاکستان کھینچ لائی
وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس گئے
دیر لوئر،صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا گیا،عمران خان
امپورٹڈ نے حکومت نے رات کوگیس کی قیمت 45 فیصد بڑھا کرایک اور تحفہ دے دیا
دیر لوئر،بلدیاتی انتخابات کے دن اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی اور دفعہ 144 لگادی گئی
آرمی چیف کا اپردیر مالاکنڈ ڈویژ ن کا دورہ
دیر بالا میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے
دیر بالا میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی جانے والی بچی زندہ ہو گئی
دیر بالا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا