وزیراعظم کی رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق الله کے فرزند کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

جمعرات 19 نومبر 2015 17:00

پانا کوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 نومبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق الله کے فرزند کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاناکوٹ میں زلزلہ متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صاحبزادہ طارق الله کے فرزند حادثہ میں شہید ہو گئے تھے۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں