چیئرمین سینٹ رضا ربانی ‘خورشید شاہ ‘پرویزاشرف اور یوسف رضا گیلانی کل دیر لوئر اور دیر بالاکا دورہ کرینگے

منگل 17 نومبر 2015 15:15

دیر لوئر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 نومبر۔2015ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیر رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اور یوسف رضا گیلانی کل بدھ کو دیر لوئر اور دیر بالاکا دورہ کرینگے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماون و سابقہ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، راجہ پرویز اشرف، سنیٹر اعتزاز حسن ، ایوزیشن لیڈر خورشید شاہ، چیرمین سینٹ میاں رضا ربانی،ودیگر پارتی رہنماوں کے ہمراہ اج بروز بدھ ضلع دیر لوئر اور دیر بالا کا دورہ کرینگے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی رہنماون دونوں میں مکتلف تقاریب اور پروگراموں میں بھی شرکت کرینگے۔

دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں