دیربالا میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کے مرحلہ مکمل ہونے کے حتمی اور سرکاری فہرست جاری،این اے 33دیربالا پر 10امیدوار ‘ تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجموعی طور پر27 امیدواروں کے درمیاں مقابلہ ہوگا
ہفتہ 20 اپریل 2013 20:29
(جاری ہے)
سرکاری حتمی لسٹوں کے مطابق این اے 33دیربالا پر پیپلزپارٹی،جماعت اسلامی،جے یوائی ،مسلم لیگ نواز سمیت کل دس امیدواران میدان میں رہ گئے۔
جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 91دیر ون سے سیاسی جماعتوں اور دو آزاد امیداور وں سمیت کل آٹھ امیدواروں کے درمیاں مقابلہ ہوگا ۔ پی کے 92کوہستان دیر ٹو میں دو آزاد امیدواروں سمیت انتخابات میں دس امیدوار نبر آزما ہونگے جبکہ پی کے 93واڑی دیر 3سے جماعت اسلامی،پیپلزپارٹی ،دو آزاد امیداروں سمیت کل 9امیدواروں کاغذات نامزدگی واپس لینے کے بعد رہ گئے ہیں۔ جبکہ سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے نمائندوں کا الیکشن کے دوران ضلعی الیکشن آفیسر دیربالا محمد رازق کے بداخلاقی اور نامناسب رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری انکے خلاف نوٹس لینے اور کاروائی کا مطالبہ کیا۔سیاسی جماعتوں اور جماعت اسلامی کے منعقدہ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کے دوران پی پی پی کے قائدین لوگوں میں پائپ ،ٹرانسفرمر،جنریٹر سیاسی بنیادوں پر تقسیم کے خلاف ضلعی الیکشن آفیسر سمیت دیگر افسران کو مطلع کرنے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا ہے جو کہ الیکشن کمیشن کے قواعد کے خلاف ورزی ہے فری پول ریگنگ کے زمرے میں آتا ہے لیکن ضلعی الیکشن آفیسردیربالا اس بارے میں مکمل طور پر خاموش ہے۔متعلقہ عنوان :
دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
اپر دیر،پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ میں ایک شخص زخمی
شیر تو آخر بلی نکلا‘ مجھے موقع دیں‘ ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو زرداری
فیس بک پر دوستی بھارتی لڑکی کو نئی دہلی سے پاکستان کھینچ لائی
وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس گئے
دیر لوئر،صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا گیا،عمران خان
امپورٹڈ نے حکومت نے رات کوگیس کی قیمت 45 فیصد بڑھا کرایک اور تحفہ دے دیا
دیر لوئر،بلدیاتی انتخابات کے دن اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی اور دفعہ 144 لگادی گئی
آرمی چیف کا اپردیر مالاکنڈ ڈویژ ن کا دورہ
دیر بالا میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے
دیر بالا میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی جانے والی بچی زندہ ہو گئی
دیر بالا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار