دیربالا ،کنڈؤ میں رشتہ کی تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد قتل، دو زخمی
جمعرات 3 جنوری 2013 19:41
(جاری ہے)
مقامی پولیس کے مطابق تلخ کلامی کے دوران محمد ابراہیم فریق نے محمد اسماعیل فریق پر گھر میں فائرنگ شروع کردی ۔
جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جان بحق ہوئی ۔جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ۔بعدازاں زخمیوں میں سے محمد اسماعیل ایڈوکیٹ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ ایس ایچ او فاروق جان کے مطابق پولیس نے نامزد ملزمان یوسف ،شاہ زمان،عمران ،وکیل اور جاوید میں سے شاہ زمان سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ زخمیوں کو تیمرگرہ اور پشاور منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔دیر بالا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپر دیر،پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ میں ایک شخص زخمی
شیر تو آخر بلی نکلا‘ مجھے موقع دیں‘ ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو زرداری
فیس بک پر دوستی بھارتی لڑکی کو نئی دہلی سے پاکستان کھینچ لائی
وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس گئے
دیر لوئر،صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا گیا،عمران خان
امپورٹڈ نے حکومت نے رات کوگیس کی قیمت 45 فیصد بڑھا کرایک اور تحفہ دے دیا
دیر لوئر،بلدیاتی انتخابات کے دن اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی اور دفعہ 144 لگادی گئی
آرمی چیف کا اپردیر مالاکنڈ ڈویژ ن کا دورہ
دیر بالا میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے
دیر بالا میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی جانے والی بچی زندہ ہو گئی
شعور پائین واٹر سپلائی سکیم پرعملی کام جلدشروع کیاجائے،ڈی سی دیربالا
دیر بالا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا