جنوبی وزیرستان، تیارزہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید
تازہ ترین : 1

جنوبی وزیرستان، تیارزہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ہفتہ کو جنوبی وزیرستان کی تحصیل تیارزہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ۔ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسزنے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کردیا ۔علاقہ میں سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/04/2015 - 15:51:30

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :