ڈیر ہ اسماعیل خان،محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں ..
تازہ ترین : 1

ڈیر ہ اسماعیل خان،محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ءمحلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی ظفرنامی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہرکے محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی ظفرنامی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔جسکی نمازجنازہ اداکرنے کے بعداسکوسپردخاک کردیاگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/04/2015 - 18:31:07

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :