ڈیر ہ اسماعیل خان،تھا نہ گومل یونیورسٹی‘کڑی خیسوراورصدرپولیس نے مختلف مقدمات ..
تازہ ترین : 1

ڈیر ہ اسماعیل خان،تھا نہ گومل یونیورسٹی‘کڑی خیسوراورصدرپولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب پانچ اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرلیا

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)تھا نہ گومل یونیورسٹی‘کڑی خیسوراورصدرپولیس نے قتل اوراسلحہ کے مختلف مقدمات میں مطلوب پانچ اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرلیا‘تفصیلات کے مطابق کڑی خیسورپولیس نے تین دسمبر1997کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم موسم خان کوگرفتارکرلیا۔صدرپولیس نے 16اپریل2011ء کے قتل کیس کے اشتہاری ملزم صابر کوچھاپہ زنی کے دوران گرفتارکرلیا۔اسی طرح گومل یونیورسٹی پولیس نے اسلحہ کیس کے تین اشتہاری ملزمان شفقت اللہ اورحاجی سکنہ آڑہ کودوران گشت گرفتارکرلیا۔

وقت اشاعت : 01/04/2015 - 21:05:26

اس خبر پر آپ کی رائے‎