ڈیرہ اسماعیل خان ، 6 مسلح اشتہاری ملزمان نے گھرسے لڑکی کواغواء کرلیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
پیر 30 مارچ 2015 17:22
ڈیرہ اسماعیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) علاقہ پنیالہ کے گاؤں وانڈہ شیرومیں زمانی گروپ کے چھ مسلح اشتہاری ملزمان گھرسے ایک لڑکی کواغواء کرکے لے گئے‘نواب پولیس نے لڑکی کی والدہ کی رپورٹ پرزمانی گروپ کے اشتہاری ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب کی حدودمیں واقع علاقہ پنیالہ کے گاؤں وانڈہ شیرومیں قتل‘ڈکیتی‘اغوائیگی اورراہزنی سمیت دیگرسنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری زمانی گروپ سے تعلق رکھنے والے مخمد ‘شاہدآفریدی‘دلاور‘افتخار اورحبیب اللہ ‘شہنازبی بی کے گھرمیں عشاء کے وقت داخل ہوئے۔
انہوں نے گھرمیں موجودشہنازبی بی پراسلحہ تان کراسکی بیٹی تسلیم بی بی کواغواء کرلیا اورموقع سے فرارہوگئے۔نواب پولیس نے شہنازبی بی کی رپورٹ پراس واقعہ کامقدمہ 452-365-506-109-148-149PPCکے تحت درج کرلیا۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ان چھ اشتہاری ملزمان نے مرزاخان ‘عنایت اللہ اورہدایت اللہ کی ایماء پریہ اقدام اٹھایاہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود کا دور افتادہ تھانہ چودھوان کا دورہ
ضمنی انتخاب حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان 1 پر 21 اپریل کو ضمنی الیکشن ہونگے
موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گینگ گرفتار
فوڈ سیفٹی آفیسرز کا شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ ،مختلف دکانوں کی چیکنگ
ڈویژنل انتظامیہ نے حالیہ بارشوں کے حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کو اہدایات جاری کردیں ، کمشنرڈیرہ
تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود کوٹلہ سیدان کے قریب ڈیرہ درابن روڈ پر ٹریفک حادثہ، بچہ جاں بحق
ڈی پی او ڈیرہ کا پروآ سرکل کا دورہ،تھانہ گومل یونیورسٹی اور تھانہ پروآ کا معائنہ کیا
ڈویژنل انتظامیہ نے حالیہ بارشوں کے حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ ، ٹانک ا ور وزیرستان اپر و لوئر ..
زراعت ودیہی ترقی کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے زرعی ماہرین و سائنسدانوں کو مربوط کاوشیں عمل ..
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس کا منشیات فروش کے گھر پر چھاپہ، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات آمد
ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم گرفتار
ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی زیر صدارت آمدہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
اٹک پولیس نے مرغوں کی لڑائی پرقمار بازی کرنے والے 10 افراد گرفتارکرلئے
-
اٹک ، سرکاری سکول سے سولرپلیٹس چوری کرنے والاملزم گرفتار
-
تین سالہ معصوم بچے اغواء کرکے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
رہنما پیپلز پارٹی آصفہ بھٹو زرداری کے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پرمسیحی برادری کا جشن