صحافیوں کی فلاح وبہبودکیلئے ہماری کوششیں جاری رہیں گی،مولانالطف الرحمن
جمعرات 26 مارچ 2015 16:50
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء)خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراورجے یوآئی کے پارلیمانی لیڈرمولانالطف الرحمن نے کہاہے کہ صحافیوں کی فلاح وبہبودکیلئے ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔ہماری کوشش ہے کہ عوام کی بہتری کیلئے کام ہو۔پی ٹی آئی اسمبلی توڑنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔یہ عوام کامنتخب ادارہ ہے۔اسکودھمکیاں دیناکسی کاحق نہیں اورنہ اختیارہے۔
مثبت سیاست کوپروان چڑھارہے ہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان کی تعمیروترقی کیلئے جے یوآئی کے کردارکونظراندازنہیں کیاجاسکتا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈیرہ پریس کلب میں نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری کے موقع پرمیڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے اس موقع پرنومنتخب صدراحمدخان کامرانی‘جنرل سیکرٹری محمداقبال بھٹی‘فنانس سیکرٹری عبدالشکوراسترانہ اورپریس سیکرٹری محمدریحان سمیت دیگر عہدیداران سے حلف لیا۔(جاری ہے)
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید بارش ، کھڑی فصلوں کو نقصان پہاڑ پور میں مکان کی چھت گر گئی۔
ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں ..
ڈسٹرکٹ جوڈیشری ڈیرہ میں بہتری اور اصلاحات کو عمل تیزی سے جاری
منشیات کو عمر قید سخت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی
ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود کا دور افتادہ تھانہ چودھوان کا دورہ
ضمنی انتخاب حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان 1 پر 21 اپریل کو ضمنی الیکشن ہونگے
موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گینگ گرفتار
فوڈ سیفٹی آفیسرز کا شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ ،مختلف دکانوں کی چیکنگ
ڈویژنل انتظامیہ نے حالیہ بارشوں کے حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ کو اہدایات جاری کردیں ، کمشنرڈیرہ
تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود کوٹلہ سیدان کے قریب ڈیرہ درابن روڈ پر ٹریفک حادثہ، بچہ جاں بحق
ڈی پی او ڈیرہ کا پروآ سرکل کا دورہ،تھانہ گومل یونیورسٹی اور تھانہ پروآ کا معائنہ کیا
ڈویژنل انتظامیہ نے حالیہ بارشوں کے حوالے سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ ، ٹانک ا ور وزیرستان اپر و لوئر ..
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت