ڈیرہ اسما عیل خان،حواس باختہ شخص نے کلاشنکوف سے خود کو ،بیوی کو زخمی کردیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 16:37
ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) حواس باختہ شخص نے کلاشنکوف سے خود کو اور بیوی کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی کے علاقہ قیوم نگرمیں مبینہ حواس باختہ شخص میربا دوتانی اپنے گھرمیں کلاشنکوف سے خودپرفائرکررہاتھاکہ اسی دوران اسکی بیوی مسماة روزہ بی بی نے اس سے کلاشنکوف چھیننے کی کوشش کی ۔
(جاری ہے)
دوران کشمکش کلاشنکوف سے فائرہوگیاجس سے دونوں میاں بیوی زخمی ہوگئے۔جنکوفوری طورپرہسپتال داخل کرادیاگیا۔
متعلقہ عنوان :
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان،شوہر کو قتل کرنے کا جرم ثابت، بیوی اور ساتھی کو28 سال 6 ماہ قید بامشقت 11 ، 11لاکھ روپے ..
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی ، 5 ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
تھانہ کینٹ کی حدودمیں جوڈیشل کمپلیکس کے مین گیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار تھانہ سٹی سے فرار ہوگیا
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
ڈیرہ اسماعیل خان،ملزم نے اپنے ہی مقدمہ کے مستغیث اور چچا زاد بھائی کو جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر رپیٹر ..
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
ڈیرہ اسماعیل خان،علاقہ ڈھکی کے قریب سی آر بی سی نہرسے نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی نعش برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان ,گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز میں صبح 8بجے سے دوپہر1بجے تک بجلی بند رہے گی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے پی آر سی سنٹر ڈیرہ میں گندم خریداری مہم 2024کا افتتاح ..
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا