ماہ فروری میں ڈیرہ پولیس کی ملک دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن
پیر 2 مارچ 2015 17:38
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ 2015ء ) ماہ فروری میں ڈیرہ پولیس کی ملک دشمن عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن‘ان سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشنز میں مشکوک افراد ، ناجائز اسلحہ و ایمونیشن ، منشیات اور مجر مان اشتہاری گرفتار کیے گئے۔ڈی پی اوڈیرہ صادق حسین بلوچ ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ پولیس نے ماہ فروری میں زیر قیادت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان صادق حسین بلوچ کی نگرانی میں تمام ضلع میں جرائم پیشہ اور ملک دشمن عناصر کے خلاف 23سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیے۔
ان اپریشنز کے دوران مختلف کاروائیوں میں 758مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 09کلاشنکوف ،13رائفلز،26بندوق،12پستول،549کارتوس ،16کلو 235گرام چرس،100گرام افیون،1کلو328گرام ہیروئن،03کلو780گرام بھنگ ،71بوتل شراب برآمد کی اور 57مجرمان اشتہاری گرفتار کیے گئے ۔(جاری ہے)
انہی آپریشنز کے دوران2797گھر اور 279ہوٹلز کو چیک کیا گیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 38مقدمات درج کیے گئے۔
تمام ضلع میں 258پوائنٹس پر SNAPچیکنگ کے ذریعے790مشکوک افراد کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 01رائفل ،05بندوق،16پستول،03چاقواور 231کارتوس برآمد کیے۔ اسی دوران غیر قانونی طور پر مقیم 15افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ان پر مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تمام ضلع میں2393تعلیمی اداروں کا سیکیورٹی جائزہ لے کر ان میں سے 1771کو سیکیورٹی کے متعلق ضروری ہدایات دی گئیں جبکہ 603کو وارننگ اور 19کے خلاف کو دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر مقدمات درج کیے گئے۔ٹریفک پولیس نے ماہ فروری میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 4556چالان کرکے 15,68,700/-روپے جرمانہ کی رقم سرکاری خزانہ میں جمع کرائی۔متعلقہ عنوان :
ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
تھانہ کینٹ کی حدودمیں جوڈیشل کمپلیکس کے مین گیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار تھانہ سٹی سے فرار ہوگیا
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
ڈیرہ اسماعیل خان،ملزم نے اپنے ہی مقدمہ کے مستغیث اور چچا زاد بھائی کو جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر رپیٹر ..
ڈیرہ اسماعیل خان، پیشی پرآئے شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر ڈالا
ڈیرہ اسماعیل خان،علاقہ ڈھکی کے قریب سی آر بی سی نہرسے نامعلوم شخص کی تیرتی ہوئی نعش برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان ,گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز میں صبح 8بجے سے دوپہر1بجے تک بجلی بند رہے گی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈا پور نے پی آر سی سنٹر ڈیرہ میں گندم خریداری مہم 2024کا افتتاح ..
ڈیرہ اسماعیل خان، عاطف شہید پارک کے قریب سائیکل ریس کا اہتمام
وفاقی محتسب کی ہدایات پر تحصیل پروا کا دورہ وفاقی محکموں کے افسران کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقاد
ڈیرہ اسماعیل خان،امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے مختلف سرکلز کے ڈی ایس پیز کے تبادلے
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیل کئے گئے تندورڈی سیل اورگرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف