پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا

جمعرات 5 اپریل 2018 14:17

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ہدایت پر ہر سال سات اپریل کو دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایاجاتا ہے اس دن کے منانے کا مقصد صحت سے متعلق مسائل پر قابو پانے اور بیماریوں سے بچائوکیلئے شعور کی آگاہی ہوتا ہے اس دن کی مناسبت سے سرکاری وغیر سرکاری و سماجی تنظیموں کے زیراہتما م تقریبات کا انعقاد کیاگیا

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں