سانحہ گیاری کوپرسوں 6 سال بیت جائیںگے

جمعرات 5 اپریل 2018 14:17

سانحہ گیاری کوپرسوں 6 سال بیت جائیںگے
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2018ء) سانحہ گیاری کوکل 6 سال بیت جائیںگے 7اپریل 2012ء کو گیاری سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 129فوجیوں سمیت 140افراد نے جام شہادت نوش کیاتھا پاک فوج نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران تمام شہداکی لاشیں تلاش کرلیں تھیں

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں