مسلم لیگ ن اپنی ناکامی کے بعد اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے عمران خان کو بد نام کرنے کی ناکام کو شش کر رہی ہے
تحریک انصاف کی رُکن صوبائی اسمبلی بی بی فوزیہ کی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس
جمعہ 4 اگست 2017 21:22
(جاری ہے)
اور عائشہ گلالئی کو مہرے کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی چترال کے صدر عبداللطیف اور اسرار الدین کے علاوہ بڑی تعداد میں پارٹی کارکناں موجود تھے ۔
ایم پی اے بی بی فوزیہ نے کہا ۔ کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے سیاسی پارٹی کے نام سے ملک پر قابض مافیا کو عدالتوں میں گھسیٹا اور جے آئی ٹی کے ذریعے اُن کے تمام کرتوت عوام کے سامنے افشاء کروائے۔ اب جیل کی سلاخیں نظر آنے پر مذکورہ مافیا قائد تحریک انصاف کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے پر اُتر آئے ہیں تاہم وہ اس میں ہر گز کامیاب نہیں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ امیر مقام اور گورنر خیبر پختونخوا سے عائشہ گلالئی کی ملاقاتوں کی تصدیق کے بعد اب اس میں شک و شبے کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی ہے ۔ کہ عائشہ گلالئی سے جھوٹ بولوا کر سابق وزیر اعظم کو نااہل قرار دلوانے میںکردار ادا کرنے کا انتقام عمران خان سے لیا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ عائشہ گلالئی نے جو بہتان لگایا ہے ۔ اُس سے پوری پاکستانی خواتین کا سر شرم سے جُھک گیا ہے ۔ عائشہ گلالئی نے بہتان طرازی کرتے ہوئے یہ نہ سوچا ۔ کہ اُن دنوں عمران خان سٹیج سے گرنے کے سبب زیر علاج تھے ۔ اُنہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا ۔ کہ در اصل عائشہ گلالئی سیٹ کا مطالبہ کر رہی تھی ۔ جو کہ قائد عمران کی طرف سے منظور نہ ہونا اس قضیے کا سبب بنی ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ خان قومی اسمبلی میں عائشہ گلالئی کی کارکردگی سے بھی مطمئن نہیں تھی ۔متعلقہ عنوان :
چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ چائنہ ونڈو
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا