ریسرچ سکالر مفتی سعیدالرحمن نے ایم فل کرلی

اتوار 18 جون 2017 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2017ء)چترال تورکہو شام گرام سے تعلق رکھنے والے ایگریکلچر یونیورسٹی شعبہ اسلامیات کے ریسرچ سکالر مفتی سعیدالرحمن نے ڈاکٹر مفتی سید نعیم بادشاہ کی زیر نگرانی ایم فل مکمل کرکے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں