وادی بروغل میں لینڈ سلائڈنگ کے باعث 2 افراد جاں بحق

جمعرات 6 اپریل 2017 23:47

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 اپریل2017ء) چترال کے انتہائی شمال مغرب وادی بروغل کے چکار گائوں میں 2 افراد پہاڑی تودے گرنے سے جاں بحقہوگئے۔

(جاری ہے)

چترال پولیس کے مطابق شاہ زمان ولد جمعہ بیگ اور مرزا خان ولد رستم مال مویشی چراہ گاہ سے لارہے تھے کہ اس دوران ان پر پہاڑی تودہ گرگیا اس کے نیچے دب کر دونوں افراد جاں بحق ہوئے۔ مقامی لوگ ان کی لاشیں نکالنے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں