چترال اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

muhammad ali محمد علی منگل 14 فروری 2017 23:55

چترال اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چترال (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14فروری2017ء) چترال اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر چترال اور اردگرد کے علاقوں میں منگل کی شب زلزلے کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے شدید سردی کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئے۔
 

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں