چترال اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 14 فروری 2017 08:35

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14فروری۔2017ء) چترال اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کی شدت زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے اور عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں