چترال میں شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی منائی گئی

بدھ 28 دسمبر 2016 12:58

چترال میں شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی منائی گئی
چترال۔28دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) چترال میں شہید بے نظیر بھٹو کی نویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی‘ اس سلسلے میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ صوبائی وزیر سلیم خان نے کی‘برسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید بے نظیر بھٹو اور ان کے خاندان کی قربانیوں کو سراہا اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں