سانحہ حویلیاں ، چترال کی فضا سوگوار، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 دسمبر 2016 11:07

سانحہ حویلیاں ، چترال کی فضا سوگوار، تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند

چترال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2016ء): گذشتہ روز پی آئی اے کی پرواز پی کے 661 حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 47 افرادشہید ہو گئے ۔

(جاری ہے)

سانحہ حویلیاں کے بعد ہی سے چترال کی فضا نہایت سوگوار ہے۔ سانحہ حویلیاں کے سوگ میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز پی آئی اے کے تباہ ہونے والے بد قمست طیارے میں معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید بھی اہلیہ کے ہمراہ سوار تھے۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں