ہڑپہ، تیز رفتار کار بے قا بو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ،تین بچوں ،خاتون سمیت 5افراد زخمی

جمعہ 11 نومبر 2016 19:33

ہڑپہ، تیز رفتار کار بے قا بو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ،تین بچوں ،خاتون سمیت 5افراد زخمی
ہڑپہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2016ء) تیز رفتار کار بے قا بو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی ،تین بچوں اور خاتون سمیت 5افراد زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کچی پکی روڈ پر 6/97آر کے قریب تیز رفتار کار بے قا بو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میںڈرائیور زاہد اسکی ہمشیرا شیناز ،بیٹا ذین اور دو کمسن بھانجیاں زخمی ہو گئیں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں