پشاور سے چترال جانے والی وین حادثے کا شکار،3افراد جاں بحق‘13 زخمی

پیر 12 ستمبر 2016 11:48

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 ستمبر۔2016ء) پشاور سے چترال جانے والی وین لواری ٹاپ پرحادثے کا شکار ہوگئی ، 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

پیر کو پولیس کے مطابق ،زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ،وین میں 18مسافر سوار تھے جو کہ پشاور سے چترال جارہے تھے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں