وزیر اعظم نواز شریف چترال پہنچ گئے

ترقیاتی منصوبو‌ں‌کا جائزہ لیا اور سنگ بنیاد رکھ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 7 ستمبر 2016 11:38

چترال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07ستمبر2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چترال پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چترال میں وزیر اعظم نوا زشریف نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور اور متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ مہتاب عباسی اور امیر مقام بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نواز شریف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد چترالجلسہ گاہ بھی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ جلسے کے شرکا سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں