دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں بر آمد

جمعہ 19 فروری 2016 16:54

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق دامیل کے مقام پردریائے چترال سے دوافرادکی لاشیں ملی ہیں ۔

(جاری ہے)

مقتولین کو تیز دھارآلے سے قتل کرکے لاشیں دریائے چترال میں بہادی گئی تھیں۔پولیس نے دونوں لاشیں دریا سے نکال کرتفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں