بشام کو تحصیل کا درجہ دینے سے عوام کی مشکلات کا ازالہ ہوجائیگا

جمعہ 8 جنوری 2016 16:08

شانگلہ۔08 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جنوری۔2016ء)شانگلہ میں تحریک انصاف کے رہنما حفیظ اللہ نے کہا ہے کہ بشام کو تحصیل کا درجہ دینے سے عوام کی مشکلات کا ازالہ ہوجائیگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شوکت یوسفزئی نے شانگلہ کے مسائل کے خاتمے کاتہہ کر رکھا ہے اور جلد اُن کی قیادت میں شانگلہ ایک ماڈل ضلع بن جائیگا۔ بشام کو تحصیل کادرجہ دینے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ،انہوں نے کہا کہ جلد ہی اعلان کردہ کا نا کو سب ڈویژن کا وعد ہ پورا کیا جائیگا۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں