چترال : گرم چشمہ سے آنے والی مسافر گاڑی دریا میں گر گئی، 10 افراد جاں‌بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 16:03

چترال : گرم چشمہ سے آنے والی مسافر گاڑی دریا میں گر گئی، 10 افراد جاں‌بحق

چترال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء): گرم چشمہ سے آنے والی مسافر گاڑی دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہو گئی ہے.

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیموں کی مدد سے مسافروں کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے . ذرائع کے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے 4 ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا.

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں