چترال شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے‘ لوگو ں میں خوف و ہراس پھیل گیا

جمعہ 20 نومبر 2015 12:53

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 نومبر۔2015ء) شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملک بھر میں آنے والے شدید زلزلے کے باعث لاکھوں لوگ گھروں سے محروم ہو چکے ہیں اور کھلے آسمان تلے پڑے ہیں۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں