پی اے ایف کاC-130طیارہ 18000پا ؤنڈز راشن لیکر چترال پہنچ گیا

جمعہ 30 اکتوبر 2015 15:12

اسلام آ با د/چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء)پا کستان ایئر فورس کا طیارہ C-130زلزلے سے متاثرہ علا قے چترال میں امدادی سا ما ن لیکر پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

امدادی سا مان میں چترال کے زلز لہ متاثر ین کیلئے 18000پا ؤنڈز خوراک مو جود ہے۔امدادی سا مان پا کستا ایئر فورس کی جا نب سے عطیہ کیا گیا ہے جبکہ C-130 طیارے امدادی کا روائیوں میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں