اسلام آباد : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان چترال سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 10:35

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان چترال سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لیے عمران خان چترال میں موجود تھے، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پہنچنے پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے.

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں