پاک فوج کے جوانوں نے چترال میں 50افراد کو بچالیا کھانے پینے کا سامان متاثرین میں تقسیم کیا

منگل 21 جولائی 2015 21:35

چترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) پاک فوج کے جوانوں نے چترال میں 50افراد کو بچالیا کھانے پینے کا سامان متاثرین میں تقسیم کیا پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی ار کے مطابق فوج اور ایف سی کی جانب سے دو ہیلی کاپٹر کے ذریعے چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک کھانے پینے کے سامان کا آٹھ ٹن پہنچا دیا گیا 50 افراد کو بھی بچایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں