چترال ٗمستوج میں چھ بچے نہاتے ہوئے تالاب میں ڈوب گئے ٗچار کو بچالیا گیا ٗدو جاں بحق

پیر 27 اپریل 2015 17:22

چترال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء) چترال کے علاقے مستوج میں چھ بچے نہاتے ہوئے تالاب میں ڈوب گئے ، چار کو بچالیا گیا، دو جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق چترال کے علاقے مستوج میں چھ بچے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ٗ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت چار بچوں کو زندہ بچالیا تاہم دو بچے جاں بحق ہوگئے ٗزندہ بچ جانے والے بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں