چترال ،موٹر کار کو حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،چار شدید زخمی ہوگئے

جمعرات 5 فروری 2015 16:07

چترال ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) چترال کے قریب موٹر کار کو حادثہ ایک شخص جان بحق جبکہ چار شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک ٹیکسی موٹر کلار نمبر PS-23439 جو برنس سے چترال شہر آرہی تھی موعری لشٹ کے مقام پر تیز رفتاری سے موڑ کاٹے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص مسمی اشرف علی سکول ٹیچر سکنہ برنس موقع پر جان بحق جبکہ امیر الدین،میر حسن سرتاج ،سیف ااور ڈرائیور شاہد ساکنان برنس شدید ذخمی ہوئے ذخمیوں کو DHQہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں